آپریشن غضب للحق کے تحت سیکیورٹی فورسز نے دشمن عناصر کے خلاف مؤثر اور بھرپور کارروائیاں جاری رکھیں۔
:تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق
228 ٹی ٹی اے دہشت گرد ہلاک
314 ٹی ٹی اے زخمی
74 ٹی ٹی اے چوکیاں تباہ
18 ٹی ٹی اے چوکیاں قبضے میں لے لی گئیں
وطن کے دفاع میں 12 بہادر جوانوں نے جان کا نذرانہ پیش کیا جبکہ 27 جوان زخمی ہوئے۔ قوم اپنے شہداء کی قربانیوں کو سلام پیش کرتی ہے۔
اللہ تعالیٰ تمام شہداء کے درجات کو بلند فرما کر جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین





