نہایت رنج و الم کے ساتھ یہ افسوسناک خبر موصول ہوئی کہ
بیسہ کلاں سے تعلق رکھنے والے
*راجہ شہریار شوکت کے والد محترم*
*راجہ عنصر محمود*
اس دارِ فانی سے رخصت ہو گئے ہیں۔ ![]()
مرحوم،
محترم راجہ طارق شوکت راجہ آصف شوکت راجہ عارف شوکت راجہ خالد شوکت کے۔ بھاہی جان راجہ ندیم سرور کے چچا جان اور راجہ شہریار شوکت کے والد محترم تھے
*یہ المناک سانحہ نہ صرف اہلِ خانہ بلکہ پورے بیسہ کلاں کے لیے باعثِ رنج و صدمہ ہے۔*
*ہم غم کی اس گھڑی میں سوگوار خاندان کے دکھ میں دِلی طور پر شریک ہیں۔* ![]()
اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کو جنتُ الفردوس میں بلند ترین مقام عطا فرمائے،
ان کی مغفرت فرمائے
اور پسماندگان کو صبرِ جمیل، حوصلہ اور سکونِ قلب نصیب فرمائے۔
آمین یا ربّ العالمین ![]()
![]()
*— منجانب:*
معزز اراکین بیسہ ویلفیئر ایگزیکٹو کمیٹی /سوسائٹی
بیسہ ویلفیئر ایگزیکٹو سوسائٹی، بیسہ کلاں گجرات






